"عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی"
"عالمی گیس کی قیمت میں کمی: کیا اثرات مرتب ہوں گے؟"
عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گر گئی ہیں۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل 73 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 68 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی گیس کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ ساڑھے 3 فیصد کمی کے ساتھ گیس 2 ڈالرز 47 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہو رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
عالمی منڈی
امریکی خام تیل
تیل کی قیمتیں
برطانوی خام تیل
غیر ملکی خبر ایجنسی
خام تیل اور گیس
عالمی گیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.