"پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر کمی کا امکان"
"پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی: حتمی فیصلہ 31 اکتوبر کو"
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر کمی متوقع ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ 31 اکتوبر کو ہوگا۔ وزیر خزانہ وزیر اعظم شہباز شریف کی مشاورت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حتمی فیصلہ کریں گے۔ واضح رہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گر گئی ہیں۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل 73 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 68 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پٹرولیم مصنوعات
عالمی منڈی
امریکی خام تیل
تیل کی قیمتیں
ذرائع کے مطابق
پٹرول کی قیمت
وزیر خزانہ وزیر اعظم شہباز شریف
برطانوی خام تیل برینٹ آئل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.