"امریکا کا چین اور ایران پر الیکشن میں مداخلت کا الزام"
"امریکی انتخابات: چین اور ایران پر مداخلت کے الزامات"
امریکا کا روس کے بعد چین اور ایران پر بھی الیکشن میں مداخلت کا الزام امریکا نے روس کے بعد چین اور ایران پر بھی صدارتی الیکشن میں مداخلت کا الزام لگا دیا۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ چینی ہیکرز امریکی صدارتی امیدواروں کی موبائل فون کالز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی فون کال اور ٹیکسٹ میسجز ہیک ہوئے ہیں۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے صدارتی امیدواروں کی ہیک ذاتی معلومات سے متعلق تحقیقات جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے 5 نومبر کے انتخابات پراثر انداز ہونے کی کوشش کی ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب سے منسلک افراد کے خلاف پہلے بھی فرد جرم عائد ہوچکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی میڈیا
دونوں سیاسی جماعتوں
صدارتی امیدواروں
موبائل فون
الیکشن میں مداخلت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.