"روس اور چین: امریکا کی کمزور خارجہ پالیسی کا فائدہ اٹھانے والے"
"امریکا کی کمزور خارجہ پالیسی: ساجد تارڑ کا تجزیہ"
روس اور چین امریکا کی کمزور خارجہ پالیسی کا بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں، مشیر ٹرمپ امریکا میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے جیتنے سے پاکستان کے حالات زیادہ نہیں بدلیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ساجد تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس مرتبہ ڈونلڈ ٹرمپ الیکٹورل کالج کے ساتھ پاپولر ووٹ بھی حاصل کریں گے۔ اور ان کے کے جیتنے سے پاکستان کے حالات پر کوئی زیادہ اثر نہیں پڑے گا، پاکستان کے حالات پاکستانیوں نے خود ہی بدلنے ہیں۔ ساجد تارڑ کا کہنا تھا کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد سے امریکا کے اتحادی خود کو غیرمحفوظ سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں نئی گروپ بندیاں ہو رہی ہیں، روس اور چین امریکا کی کمزور خارجہ پالیسی کا بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پریس کانفرنس
اسلام آباد
صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ
، مشیر ٹرمپ
مشیر ساجد تارڑ
ساجد تارڑ
پاپولر ووٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.