آئی پی پیز سے معاہدوں کی جانچ پڑتال: وزیر توانائی کا اعلان
پاور سیکٹر میں اصلاحات: آئی پی پیز کے معاہدوں کی جانچ
آئی پی پیز سے معاہدوں کی جانچ پڑتال کی، وزیرتوانائی نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی سے پاورسیکٹر میں جامع اصلاحات کاعمل شروع کردیا گیا۔ اصلاحات کا مقصد بجلی کی قیمتوں میں کمی اور دستیابی کو بہتر بنانا ہے۔ وزیرتوانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ٹاسک فورس عوام کی بہتری کے لیے جامع اقدامات کررہی ہے۔ حکومت نے بعض آئی پی پیز سے معاہدوں کی جانچ پڑتال کی۔ بعض آئی پی پیز کے ساتھ پرانے کنٹریکٹ ختم بھی کیے۔ اصلاحات سے بجلی کی قیمت اور حکومتی اخراجات کم ہوئے۔ اویس لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت توانائی کا بنیادی ڈھانچہ مضبوط کرنے پر بھی کام کررہی ہے۔ حکومت نے ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی نجکاری کے منصوبے پر کام شروع کردیا۔ نئی پاور مارکیٹ کا ڈھانچہ متعارف کرایا جائے گا جہاں صارفین بجلی خرید سکیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 9.5 ارب ڈالر تک پہنچ گیا،پاور سیکٹر میں اصلاحات ناگزیر ہوچکی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق اصلاحات سے بجلی کی قیمتوں میں کمی اور معیشت میں نمایاں بہتری آئے گی۔ حکومتی اقدامات سے عام آدمی کی زندگی میں بہتری آئے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
آئی پی پیز
اصلاحات
وزیرتوانائی
نیشنل ٹاسک فورس
وزیرتوانائی اویس لغاری
پرانے کنٹریکٹ ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.