شرح سود میں 2 سے 2.5 فیصد کمی کا امکان: اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی
کیا شرح سود میں کمی سے معیشت بہتر ہوگی؟ ماہرین کی رائے
شرح سود میں 2 سے اڑھائی فیصد کمی کا امکان اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان چار نومبر کو کرے گا اور اس موقع پر شرح سود میں دو سے ڈھائی فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے یکم نومبر کو شرح سودمیں2سے2.5فیصدتک کمی کاامکان روشن ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت ہو گا۔ مائیکرو،میکرواکنامک صورتحال سمیت بین الااقوامی حالات کاجائزہ لیاجائےگا۔ اکتوبرمیں مہنگائی6.5فیصد تک آنے کی پیشگوئی ہے ، رئیل انٹرسٹ ریٹ 11 فیصد زائد ہے۔ ،اسٹیٹ بینک بڑی کمی کی پوزیشن میں ہے،روپیہ مستحکم اورملکی زرمبادلہ ذخائر 30 ماہ کی بلندترین سطح پر ہیں۔ بینکرز کا کہنا تھا کہ بینکس ان دنوں کائبور ریٹ سے نیچے14.5فیصد پر قرضے دے رہے ہیں۔ تاجروں کی نمائندہ تنظیموں کےشرح سود میں 4 سے 5 فیصد کمی کے مطالبات سامنے آ رہے ہیں۔ اس وقت بنیادی شرح سود17اعشاریہ5 فیصدپرہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسٹیٹ بینک
شرح سود
گورنر اسٹیٹ بینک
نئی مانیٹری پالیسی
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس
زیرصدارت
بین الااقوامی حالات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.