نتاشہ کی بریت: کارسازحادثہ کیس میں متاثرین کے حلف نامے کا فیصلہ
کارسازحادثہ کیس: متاثرین کے حلف نامے قبول، نتاشہ بری
کارسازحادثہ کیس:متاثرین کےحلف نامے قبول،نتاشہ بری کراچی کارسازحادثہ کیس میں عدالت نےمتاثرین کےحلف نامے قبول کرتے ہوئے ملزمہ نتاشہ کو بری کردیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ ملزمہ کے خلاف کوئی اور مقدمہ نہیں تو اسے رہا کردیا جائے، ملزمہ نتاشا کے خلاف امتناع منشیات کا مقدمہ زیر سماعت ہے۔ ،منشیات کے مقدمہ میں ملزمہ ضمانت پر رہا ہیں۔ عدالت نے فریقین کی جانب سے جمع کروائے گئے حلف نامے منظور کرلئے۔ ،جس کے بعد ملزمہ کو کار ساز حادثہ کیس میں بری کر دیا گیا۔ خیال رہے کہ ایک ماہ قبل تیز رفتار گاڑی میں سوار ملزمہ نتاشہ نے موٹرسائیکل سواروں اور دوسری گاڑیوں کو روند ڈالا تھا۔ حادثے میں باپ اور بیٹی جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
عدالت
منشیات
نتاشہ بری
کارسازحادثہ کیس
فریقین
موٹرسائیکل سواروں
حلف نامے منظور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.