ٹرمپ کی ٹیم کا انتخابی بورڈ کے خلاف مقدمہ: کیا ہے معاملہ؟
ٹرمپ کی انتخابی مہم: مقدمہ اور ووٹرز کے حقوق کی حفاظت
امریکی انتخابات:ٹرمپ کی ٹیم کا انتخابی بورڈ کیخلاف مقدمہ ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم ٹیم نے فلاڈ یلفیا کی کاؤنٹی میں انتخابی بورڈ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ انتخابی عملے کی نامکمل تیاریوں کی وجہ سے ووٹرز کورائے حق دہی سے محروم کیا جارہا ہے۔ ، مقدمے میں میل ان بیلٹ نے ذاتی درخواست کیلئے ایک دن کی توسیع کی پیل کی ہے۔ دوسری جانب امریکاکے صدارتی الیکشن میں جعلی ووٹ ڈالنے کاانکشاف ہوا ہے، 19سالہ چینی لڑکا یونیورسٹی آف مشی گن کاطالب علم ہے۔ مشی گن پراسیکیوٹرز چینی لڑکے کے پاس امریکی شہریت نہیں ہے، اس لیے ووٹ نہیں ڈال سکتا۔ حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش کاروں نے اس قسم کے دوسرے واقعات سے نمٹنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
امریکی انتخابات
ڈونلڈ ٹرمپ
انتخابی عملے
فلاڈ یلفیا
انتخابی بورڈ
مقدمہ دائر
جعلی ووٹ
صدارتی الیکشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.