ہمیں جنگ کے لیے مجبور نہ کیا جائے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان
فیصلہ کن جنگ کا وقت قریب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اپیل
ہمیں جنگ کیلئے مجبور نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں طلبہ یونیز بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ کن جنگ کا وقت قریب ہے۔ ہمیں جنگ کے لئے مجبور نہ کیا جائے، فیصلہ کن جنگ کے لیے نکلیں اور واپس نہیں آئے تو ہمارے جنازے پڑھ لیں۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپورگورنمنٹ کالج پشاور میں سولرائزیشن منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہاکہ ہرشعبے کی باگ دوڑ طلبہ نے سنبھالنی ہے۔ نوجوانوں نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کو کس طرف لے جانا ہے، خیبرپختونخوا میں جلد طلبہ یونین بحال کردیں گے۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہمیں اپنی ذات سےنکل کرملک کےلیے سوچناہوگا،۔ ہمارا ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے، طلبہ کو وسائل کی رسائی تک سرکاری حق دیں گے، طلبہ ملک کی قیادت کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
علی امین گنڈا پور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
خطاب
رگورنمنٹ کالج پشاور
افتتاحی تقریب
باگ دوڑ
فیصلہ کن جنگ
یونین بحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.