امریکا کا نیا صدر کون؟ فیصلہ پانچ روز بعد متوقع
امریکی صدارتی انتخابات: پانچ دن بعد نئے صدر کا اعلان
امریکا کا نیا صدر کون ؟ فیصلہ پانچ روز بعد ہوگا امریکی صدارتی الیکشن کو لے کر ووٹرز انتہائی پُر جوش ہیں ، امریکا کا نیا صدر کون بنےگا اس کا فیصلہ پانچ دن بعد آنیوالا ہے ۔ امریکا کی 47 ریاستوں میں 5 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں ،۔ امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ریاست جارجیا کے 72 لاکھ ووٹوں میں 30 لاکھ سے زائد ووٹ کاسٹ ہوگئے۔ امریکی انتخابات میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 16 کروڑ سے زائد ہے، امریکی شہری 76 فیصد ووٹ 5 نومبر سے پہلے کاسٹ کر سکتے ہیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں ابتدائی ووٹنگ کیلئے آج کا وقت ختم ہوگیا۔ دوبارہ پولنگ سٹیشن کل صبح 8بجے کھلیں گے ۔امریکی صدارتی انتخابات میں 7 ریاستوں، ایریزونا، جارجیا، مشیگن، نیواڈا، شمالی کیرولینا، پینسلوینیا اور وسکونسن کا کردار اہم ہوگا۔ ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے کا امکان ہے اور یہی ریاستیں فیصلہ کریں گی ملک کا اگلا صدر کون ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
امریکی انتخابات
امریکا کا نیا صدر کون
امریکی صدارتی الیکشن
امریکی میڈیا کا دعویٰ
امریکی ریاست
سخت مقابلے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.