"فخر زمان کا سوشل میڈیا بیان اس نے نہیں لکھا": وسیم اکرم
وسیم اکرم نے فخر زمان کے لیے سبق آموز مشورے دیے
مجھے یقین ہے کہ سوشل میڈیا بیان فخر نے نہیں لکھا: وسیم اکرم وسیم اکرم نے فخر زمان کے بابراعظم سے متعلق ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ فخرزمان امپیکٹ پلئیر ہے۔ ، مجھے یقین ہے کہ سوشل میڈیا بیان فخر نے نہیں لکھا ،۔ جس نے بھی لکھا اسے بتانا چاہیے تھا کہ سنٹرل کنٹریکٹ کی وجہ سے آپ کو مسئلہ ہو سکتا ۔ آن لائن پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہناتھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ فخر زمان کے لیے ایک سبق ہے ، سوچ سمجھ کر سوشل میڈیا پر لکھنا چاہیے ، ۔ پی سی بی کا اس معاملے پر اپ سیٹ ہونا بنتا تھا ۔وسیم اکرم نے محسن نقوی کی کاوشوں کی تعریف اور نوکری کی آفر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کرکٹ کے لیے بہت اچھا کام کر رہے ہیں ۔ پروفیشنل انداز میں چلا سکتے ہیں ، مجھے جاب کی آفر ہوئی لیکن میں 9 سے 5 جاب کرنے والا بندہ نہیں ہوں ۔ سابق کپتان کا کہناتھا کہ محمد رضوان کو کپتانی کا تجربہ ہے ، ۔ وہ اچھی چوائس ہے وہ بس کھیل پر فوکس کرے ، ہمیں دشمنوں کی ضرورت نہیں ہم خود ہی بہت ہیں ،۔ ہوم ایدوانٹیج پر تنقید سمجھ سے باہر ہے ، میں 5 ، 6 سال سے کہہ رہا ٹرننگ پچز بناو چاہے ہار جاو ، ۔ شکر ہے کسی کو تو خیال آیا ، خوشی ہے کہ 2026 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
محسن نقوی
وسیم اکرم
فخر زمان
فخرزمان امپیکٹ پلئیر
سنٹرل کنٹریکٹ
آن لائن پریس کانفرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.