صدر آصف زرداری دبئی میں حادثے کے بعد: طبی معائنے کی رپورٹ
صدر آصف زرداری دبئی میں حادثے کا شکار: تفصیلات اور طبی صورتحال
صدر آصف زرداری دبئی میں حادثے کا شکار صدرِ مملکت آصف علی زرداری دبئی میں حادثے کا شکار ہوگئے ہیں۔ ایوان صدر کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ رات دبئی ائیرپورٹ پہنچنے پر جہازسے اترتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زردای کا پاؤں فریکچر ہوگیا۔ ترجمان نے بتایا کہ صدر آصف زرداری کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد ہسپتال میں صدر زرداری کے پاؤں پر پلاستر کردیا۔ ترجمان کے مطابق صدر آصف زرداری کے پاؤں پر 4 ہفتوں کے لئے پلاسترکیا گیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری کو گھر منتقل کردیا گیا ہے اور انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
صدر آصف زرداری
چیک اپ
دبئی میں حادثے
ایوان صدر کے ترجمان
ڈاکٹرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.