کملا ہیرس نااہل: ٹرمپ کی انتخابی ریلی میں تنقید
کملا ہیرس نااہل: ڈونلڈ ٹرمپ کا واضح بیان
ادہ نااہل ہیں، ڈونلڈٹرمپ سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ کملا ہیرس صدر بننےکیلئے جو بائیڈن سے زیادہ نااہل ہیں۔ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ نے ریاست نیومیکسیکومیں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیو میکسیکو میں ہم دوبارہ جیت چکے ہیں۔ ہم امریکا کو دوبارہ عظیم بنا سکتے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کملا ہیرس ہیلری کلنٹن سے بھی زیادہ نااہل ہیں۔ ہیلری کم ازکم زہین تھیں لیکن کملاہیرس میں وہ خصوصیت بھی نہیں ہے۔ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ہسپانوی یالاطینی کمیونٹی کےساتھ محبت کرتاہوں۔ اس کے علاوہ ڈونلڈٹرمپ نے ریاست نیواڈا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی تارکین وطن خوفناک اور جان لیوا ہیں۔ جبکہ انہوں نے اپنے حامیوں سے جلد ووٹ ڈالنےکی بھی اپیل کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
کملا ہیرس
سابق امریکی صدر
ڈونلڈٹرمپ
انتخابی ریلی
صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ
ہیلری
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.