نرگس پر تشدد: شوہر کے خلاف اداکارہ کا اقدام
نرگس پر تشدد: پولیس میں رپورٹ کرنے کا فیصلہ
نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیں پیسوں کے تنازع پر اداکارہ نرگس کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں اداکارہ نرگس کو ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایاؤ دونوں میاں بیوی میں پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے کے بعد اداکارہ نرگس گزشتہ رات تھانے بھی آئیں لیکن ابھی تک کوئی درخواست نہیں دی۔ اداکارہ نرگس نے چند برس پہلے انسپکٹر ماجد بشیر سے شادی کی تھی۔ نرگس شادی کے بعد شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ کر بیوٹی سیلون چلا رہی ہیں۔ نرگس کے بھائی کے مطابق انسپکٹر ماجد بشیر روانہ میری بہن پر تشدد کرتا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ نرگس کے اہلخانہ کی جانب سے بھی ابھی تک مقدمے کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ درخواست موصول ہوئی تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
India
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
نرگس
شوہر کا مبینہ تشدد
اداکارہ تھانے پہنچ گئیں
پیسوں کے تنازع
پیسوں کے تنازع پر جھگڑا
انسپکٹر ماجد بشیر
درخواست موصول
تبصرے
Please keep the discussion respectful.