جعلی پاکستانی پاسپورٹ: افغانیوں کا بیرون ملک جانے کا انکشاف
ایف آئی اے کی کارروائی: جعلی پاکستانی پاسپورٹ بنانے والے 34 افغان گرفتار
محکمہ جنگلی حیات سندھ نے 4 ماہ کیلئے شکار پر سے پابندی اٹھالی محکمہ جنگلی حیات سندھ نے 4 ماہ کے لئے شکار پر سے پابندی اٹھا لی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پہلی بار کونسلر، یوسی نمائندوں کو پرمٹ اور بیگ لمٹ کی پڑتال کرنے کا اختیار دے دیا گیا۔ سندھ میں تیتر اور مرغابی کے شکار کے موسم کا آغاز تین نومبر 2024 سے ہو گا۔ شکار کے لئے پرمٹ لازم ہو گا، ایک لائسنس پر 10 تیتر اور 15 مرغابیاں شکار کر سکیں گے۔ مقامی افراد کے علاوہ غیر ملکی مہمان شکار کا پرمٹ 100 ڈالر فیس ادا کر کے حاصل کرسکیں گے، شکار منظور شدہ شاٹ گن کے ساتھ کیا جا سکے گا۔ پرندوں کے لئے تعین کردہ بیگ لمٹ کی پابندی کرتے ہوئے صرف ہفتے اور اتوار کو شکار کیا جا سکے گا، قوانین کے مطابق غروب آفتاب کے بعد شکار ممنوع ہے۔ شکار کے لئے دو درجن سے زائد علاقے مختص کئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ممنوعہ علاقوں میں کھیر تھر نیشنل پارک، تمام وائلڈ لائف سینکچوریز، کنٹونمنٹ ایریاز، پی اے ایف بیس، شہری و دیہی علاقے شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے اہلکاروں کے علاوہ پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے اور تمام مجسٹریٹ پرمٹ اور بیگ لمٹ چیک کرسکتے ہیں۔ ، شکار کے سیزن کا اختتام 28 فروری 2025 کو ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
نوٹیفکیشن
محکمہ جنگلی حیات سندھ
تیتر اور مرغابی
مقامی افراد
غیر ملکی مہمان شکار
پرمٹ 100 ڈالر فیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.