امریکی سفارت خانہ کا وفد اڈیالہ جیل پہنچا: قونصلر رسائی فراہم
اڈیالہ جیل میں امریکی شہریوں سے ملاقات: سفارت خانہ کا تین رکنی وفد
امریکی سفارت خانہ کے تین رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد امریکی سفارت خانہ کے تین رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد ہوئی۔ امریکی سفارت خانہ کے وفد کو تین اسیر ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں امریکی سفارت خانہ کے تین رکنی وفد پہنچا جہاں انہیں تین اسیر ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی۔ وفد نے فارن ایکٹ میں گرفتار امریکی شہریوں سے ملاقات کی ۔ اور ملاقات ایڈیشنل سپریٹنڈنٹ دفتر میں کروائی گئی جو ایک گھنٹہ جاری رہی۔ فد کو امریکی شہریوں عابد ملک، صدیقہ سعید اور ایلکس پلیڈو تک قونصلررسائی دی گئی۔ امریکی وفد میں عرفان جان، مائیک مرفی اور راحیل جاوید شامل تھے۔ امریکی وفد ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گیا- یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
اڈیالہ جیل آمد
امریکی سفارت خانہ
ایڈیشنل سپریٹنڈنٹ
امریکی وفد ملاقات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.