پی سی بی گورننگ بورڈ میں ظہیر عباس کی شمولیت: لیجنڈ بیٹر کی واپسی
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے
پی سی بی کے گورننگ بورڈ میں لیجنڈ بیٹر ظہیر عباس کو شامل کرلیا گیا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈ بیٹر ظہیر عباس کو شامل کرلیا گیا۔ ظہیر عباس پی سی بی کے گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے ہیں۔ اس شمولیت کے بعد چیئرمین سمیت بورڈ اراکین کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ گورننگ بورڈ میں ظہیر عباس واحد کرکٹر ہیں۔ وہ اسٹیٹ بینک کی نمائندگی کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ
ظہیر عباس
سابق ٹیسٹ کرکٹر
گورننگ بورڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.