امریکی انتخابات: 8 ریاستوں میں آج آخر روز قبل از ووٹنگ کا
قبل از ووٹنگ کا آج آخری دن: امریکی انتخابات کی اہمیت
امریکی انتخابات: 8ریاستوں میں قبل ازووٹنگ کاآج آخری روز امریکی صدارتی انتخابات کیلئےامریکا کی 8ریاستوں میں قبل ازووٹنگ کاآج آخری روز ہے۔ امریکا میں پولنگ سٹشینز پر ووٹرز کی قطاریں لگ گئیں ،اریزونا ،جارجیا،نیواڈا میں ووٹرز کے پاس آخری روزہے۔ ،اڈاہو،لوزیانا،میساچوسٹس،ٹیکساس اوریوٹاہ میں آج قبل از وقت ووٹنگ مکمل ہو جا ئیگی۔ ،کئی سوئنگ ریاستوں میں ابتدائی ووٹنگ کے ریکارڈ بھی ٹوٹ چکے ہیں۔ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوارکملاہیرس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کاتشدد پرمبنی بیانیہ امریکی صدارت کیلئے رد ہوچکا۔ ،ڈونلڈ ٹرمپ سابق حریف نمائندگان کونشانہ عبرت بنانا چاہتے ہیں۔ ،ڈونلڈ ٹرمپ ڈیمو کر یٹ قیادت اورحمایتوں کاموقف گن پوائنٹ پرتبدیل کرانا چاہتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ووٹرز کومعیشت میں بہتری کیلئے کملا ہیرس سے امید نہیں۔ ، 50فیصد شہریوں نے ٹرمپ،37فیصد نے کملا ہیرس پر اعتماد کااظہار کیا ہے یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
امریکی انتخابات
کملاہیرس
ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار
آج آخری روز
امریکی صدارتی انتخابات پولنگ سٹشینز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.