مستونگ دھماکا: مقدمہ دہشت گردی دفعات کے تحت درج
محکمہ انسداد دہشت گردی نے مستونگ دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا
مستونگ دھماکے کا مقدمہ دہشتگردی دفعات کے تحت درج محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کوئٹہ نے گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا،۔ جس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز (10 اکتوبر) مستونگ میں سول ہسپتال اور گرلز اسکول چوک پر دھماکا ہوا تھا۔ جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) جمعہ کو سہ پہر 3 بج کر 15 منٹ پر مستونگ سٹی کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) عبدالفتح کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ نامعلوم دہشت گردوں نے دھماکا کر کے ’معصوم بچوں اور عوام کو نشانہ بنایا۔ ایف آئی آر کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کے سربراہ رفیق شاہ نے جائے حادثہ کا دورہ کرنے کے بعد نوٹ کیا کہ آئی ای ڈی دھماکے میں ’7 سے 8 کلو گرام کا دھماکا خیز مواد اور بال بیرنگ‘ کا استعمال کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
بلوچستان
ایف آئی آر
مقدمہ درج
محکمہ انسدادِ دہشت گردی
مستونگ دھماکے
حادثہ کا دورہ
بم ڈسپوزل اسکواڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.