اسٹیٹ بینک کا ڈیٹا: ملکی تجارتی خسارہ 11 سال کی کم ترین سطح پر
ملکی تجارتی خسارے میں 31 فیصد کی کمی: اسٹیٹ بینک کا اعلان
اسٹیٹ بینک نے ملکی تجارتی خسارے کا ڈیٹا جاری کر دیا اسٹیٹ بینک نے درآمدات، برآمدات اور تجارتی خسارے کا ڈیٹا جاری کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ڈیٹا کے مطابق رواں مالی سال کےپہلے 4 ماہ میں ملکی تجارتی خسارہ 11 سال کی کم ترین سطح پرآگیا۔ اکتوبر میں ملکی تجارتی خسارے میں سالانہ بنیاد پر 31 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اکتوبر میں درآمدات 8 فیصد کم ہو کر 4.5 ارب ڈالر رہیں، اکتوبر میں برآمدات کا مالی حجم 11 فیصد بڑھ کر 3 ارب ڈالر رہا۔ اکتوبرمیں ملکی تجارتی خسارہ 31 فیصد کم ہو کر 1.5 ارب ڈالر رہا، جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارہ 6 فیصد کم ہو کر 7 ارب ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کے ڈیٹا کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے4 ماہ میں برآمدات میں 14 فیصد اور درآمدات میں 5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
اسٹیٹ بینک
ملکی تجارتی خسارہ
کم ترین سطح
کمی ریکارڈ
ڈیٹا جاری
درآمدات، برآمدات اور تجارتی خسارے
برآمدات کا مالی حجم
اکتوبر میں درآمدات
درآمدات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.