"کملا ہیرس کی ٹرمپ پر تنقید: میرے دور میں امریکی معیشت بہتر ہوئی"
"امریکی معیشت اور انتخابات: کملا ہیرس کی ٹرمپ پر سخت تنقید"
میرے دور میں امریکی معیشت بہتر ہوئی، ٹرمپ کے دور میں کمزور ہوئی : کاملا ہیرس امریکی انتخابات میں صرف تین روز باقی ہیں جس کیلئے رپبلکن اور ڈیموکریٹس دونوں ہی اپنے اپنے امیدوار کو جتوانے کیلئے سرگرام ہیں۔ تاہم ایسے ماحول میں ڈیموکریٹ کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے ایک مرتبہ پھر سے ٹرمپ پر تنقید کے نشتر چلا دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کملا ہیرس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میرے دور میں امریکی معیشت بہتر ہوئی، ٹرمپ کے دور میں کمزور ہوئی ۔ ٹرمپ نے ہرخاندان پر سیلز ٹیکس لگایا،آپ کا ووٹ آپ کی آواز ہے۔ ،آپ کی آواز آپ کی طاقت ہے،،ہم امریکا سے کئے گئے وعدے پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم اپنے ملک کیلئے لڑنے کو تیار ہیں،ہم لڑیں گے اور جیتیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
امریکی انتخابات
کاملا ہیرس
ٹرمپ
امریکی معیشت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.