"اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ: زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کے اقدامات"
"فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ"
زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کیلئے اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نافذ کر دی گئی ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دار الحکومت میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے زہریلی گیسوں کے اخراج کو روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا ۔ دفعہ 144 کے تحت گاڑیوں، فیکٹریوں، اینٹوں کے بھٹوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج ،کوڑا اور فصلیں جلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے احکامات جاری کر کیئے گئے ۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ ضلعی انتطامیہ کے احکامات کا اطلاق فوری طورپر آئندہ 2 ماہ کیلئےہو گا۔ ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نے اسلام آباد میں بھی نومبر سے فروری تک اسموگ کا خدشہ ظاہر کیا تھا ، انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نےاحتیاطی تدابیر کرنےکیلئے آج ہی ڈی سی اسلام آباد کو خط لکھا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ضلعی انتظامیہ
زہریلی گیسوں
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ'
ضلعی انتظامیہ نے
انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی
دفعہ 144 کا نافذ کر دی گئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.