حکومتی اقدامات سے ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن: وزیراعظم شہباز شریف
ملکی معیشت کی بہتری اور سرمایہ کاروں کا بڑھتا اعتماد
حکومتی کوششوں سے ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوگئی: وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی کوششوں سے حالیہ دنوں میں ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوئی ہے اور اس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے۔ لاہورمیں وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کےکاروباری وفد نے ملاقات کی۔ زبیرعیسیٰ کی سربراہی میں وفد میں برطانیہ کی سرکردہ کاروباری شخصیات شامل تھیں۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان بزنس ٹوبزنس تعلقات کومزید بہتربنانے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ وفد نے ملکی معیشت کے استحکام کےلیے وزیراعظم کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی کوششوں سے حالیہ دنوں میں ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوئی ہے، اس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
ملکی معیشت
زبیرعیسیٰ
ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن
برطانیہ کےکاروباری وفد
بزنس ٹوبزنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.