عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کا 2 کروڑ تاوان کے لیے اغوا کا دعویٰ
پنجاب پولیس کا آپریشن: انتظار پنجوتھہ بازیاب، 2 کروڑ تاوان کے لیے اغوا کا انکشاف
2 کروڑ تاوان کیلئے اغوا کیا گیا، عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا دعویٰ پنجاب پولیس کی جانب سے پنجاب کے ضلع اٹک سے گزشتہ شب بحفاظت بازیاب کرائے گئے۔ عمران خان کے فوکل پرسن انتظار حسین پنجھوتھا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں 2 کروڑ تاوان کے لیے اغوا کیا گیا۔ انتظار حسین پنجوتھہ نے پولیس کو بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا کہ ان پر بے پناہ تشدد کیا گیا اور اغوا کاروں نے انہیں تاوان کے لیے اغوا کیا۔ بعد ازاں بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کو پولیس نے ان کے اہلخانہ کے حوالے کردیا۔ خیال رہے کہ اٹک پولیس نے انتظار حسین پنجھوتھا کو گزشتہ شب پنجاب کے ضلع اٹک سے بحفاظت بازیاب کرایا تھا۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا تھا کہ جی ٹی روڈ پر اسلام آباد سے خیبرپختونخوا جانے والی گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔ مشکوک گاڑی کے نہ رکنے پر پولیس کی جانب سے ناکہ بندی کی گئی۔ اپنے جاری بیان میں پنجاب پولیس نے بتایا تھا کہ ناکہ بندی کے دوران اغوا کار گاڑی اور مغوی کو چھوڑ کرفرار ہوگئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
عمران خان
انتظار پنجوتھا
فوکل پرسن
مشکوک گاڑی
تاوان
بازیاب
اغوا کار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.