"پی آئی اے کی بجائے اپنے فلیٹس بیچنے کی تجویز: شیخ رشید"
"پی آئی اے کی فروخت: شیخ رشید کا زوردار بیان"
پی آئی اے کی بجائے اپنے فلیٹس بیچیں:شیخ رشید شیخ رشید کی عدالت سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج بھی صرف حاضری لگی ہے کیسز تھوک کےحساب سے بنائے گئے ہیں۔انہون نے کہا کہ اس ملک میں جمہوریت ہے صدرات ہے معلوم نہیں کیا ہے ،لعنت اس قوم کا قومی نعرہ بن گیا ہے، ایران بھارت نے فوج کو تیاری کا حکم دیا ہے ، ہمارے ملک میں کسی کے پاوں میں موچ ہے، قوم پر اتنا ظلم نہ ڈھائو کہ بغاوت ہو جائے، شکر ہے انتظار پنجھوتہ مل گیا ۔سابق وزیر کا کہنا تھا کہ اس حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ، پی آئی اے کو بیچ رہے ہیں اپنے فلیٹس کیوں نہیں بیچتے ،ریڑھی اور قلفی والا تو اندر کھڑا ہے، اگر مجھے سٹیٹ بینک یا ایف بی آر ثابت کرے کہ ان کے دوروں سے ایک ڈالر بھی آیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ چین کے بیان بارے میں انہیں کبھی معاف نہیں کروں گا، مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ جس ہاوسنگ سوسائٹی کی کرین جہاں تھی وہیں کھڑی ہے ،امریکن الیکشن پوری دنیا پر بری طرح اثر انداز ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
فوج
پی آئی اے
میڈیا سے گفتگو
شیخ رشید
شیخ رشید کی عدالت سے واپسی
سابق وزیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.