آئینی بینچ میں سارے مقدمات نہ لے جائیں": "جسٹس منصور
"آئینی بینچ میں مقدمات: جسٹس منصور علی شاہ کی وضاحت"
سارے مقدمات آئینی بینچ میں نہ لیکر جائیں، جسٹس منصور سپریم کورٹ میں سوئی ناردرن اوور بلنگ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ سارے مقدمات آئینی بینچ میں نہ لے کر جائیں ۔ بلکہ کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔سپریم کورٹ میں سوئی ناردرن اوور بلنگ کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ اس کیس کی نظرثانی درخواست ابھی زیرالتوا ہے، کیس 26 ویں ترمیم کے بعد آئینی بینچ میں جائے گا۔ جس پر جسٹس منصور علی شاہ نے مسکراتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اس کیس میں کوئی آئینی یا قانونی سوال موجود نہیں۔ سارے مقدمات آئینی بینچز میں نہ لے کر جائیں، کچھ مقدمات ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سپریم کورٹ
جسٹس منصور علی شاہ
مقدمات
درخواست گزار
نظرثانی درخواست
جسٹس منصور
آئینی بینچ
سارے مقدمات
اوور بلنگ کیس
سوئی ناردرن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.