"جماعت اسلامی نے چھبیسویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا"
"چھبیسویں آئینی ترمیم: جماعت اسلامی کی درخواست اور قانونی پہلو"
جماعت اسلامی کی چھبیسویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج جماعت اسلامی پاکستان نے چھبیسویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا کی کہ 26ویں آئینی ترمیم آئین کے بنیادی ڈھانچے اور عدلیہ کی آزادی کے خلاف ہے لہذا اسے کالعدم قرار دیا جائے۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ قرار دیا جائے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی صرف سینیارٹی کے اصول پر ہی ممکن ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے چیف جسٹس کا تقرر غیر آئینی ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا کہ 26 ویں آئینی ترمیم اختیارات کے تقسیم کے اصول کے منافی ہے۔ یہ کالعدم قرار دی جائے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ قرار دیا جائے ۔ 26 ویں آئینی ترمیم بنیادی آئینی اساسات، قرارداد مقاصد، بنیادی حقوق سے بھی متصادم ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
چیف جسٹس
جماعت اسلامی
حافظ نعیم الرحمن
درخواست
امیر جماعت اسلامی
پارلیمانی کمیٹی
بنیادی ڈھانچے
آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.