انصاف کی کرسی پر بیٹھے منصف ناانصافی کر رہے ہیں" : "بشریٰ بی بی کی تنقید
"عدالت میں بشریٰ بی بی کا رونے والا لمحہ: ناانصافی کا شکوہ"
انصاف کی کرسی پر بیٹھےمنصف ناانصافی کر رہے ہیں:بشریٰ بی بی بشریٰ بی بی نے عدالت میں غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ انصاف کی کرسی پر بیٹھے ہوئے منصف9مہینوں سے ناانصافی کر رہے ہیں۔ پورے پاکستان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور مجھے ناانصافی پر سزا دی گئی۔ بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ انصاف تو ہے ہی نہیں ،میں انصاف کے لیے نہیں آئی۔ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں ،میرا کمبل و دیگر سامان گاڑی میں ہے، جب آپ کہیں گے، میں جیل جانے کو تیار ہوں۔ سابقہ خاتون اول نے کہا کہ ہمارے وکلاء سمیت تمام وکلاء صرف وقت ضائع کرتے ہیں،جو اندر انسان بیٹھا ہے کیا وہ انسان نہیں ہے۔ کسی جج کو نظر نہیں آتا،میں اب اس عدالت میں نہیں آونگی،یہاں صر ف ناانصافیاں ہوتی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
بانی پی ٹی آئی
بشریٰ بی بی
کمرہ عدالت
انصاف کی کرسی
سابقہ خاتون اول
ناانصافیاں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.