"سندھ حکومت کا اقدام: 176 پیٹرول پمپس سیل"
"اسمگل شدہ پیٹرول فروخت کرنے والے 176 پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی"
اسمگل شدہ پیٹرول فروخت کرنیوالے 176 پیٹرول پمپس سیل حکومت سندھ نے صوبے میں اسمگل شدہ پیٹرول فروخت کرنے والے 176 پیٹرول پمپس سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں اسمگل شدہ پیٹرول فروخت کرنے والے پیٹرول پمپس سیل کرنے کےلیے کراچی ، حیدرآباد ، میرپورخاص ، نوابشاہ ، سکھر او لاڑکانہ کے کمشنرز کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق پیٹرول پمپس اسمگل شدہ اور غیر معیاری پیٹرول فروخت کررہے ہیں،۔ پیٹرول پمپس کو سیل کیا جائے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ صوبہ بھر کے تمام پیٹرول پمپس کو ڈجیٹلائیز کیا جائے۔ آئندہ کوئی بھی پیٹرول پمپ اسمگل شدہ پیٹرول فروخت نہیں کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
محکمہ داخلہ سندھ
پیٹرول پمپس
حکومت سندھ
176 پیٹرول پمپس سیل
اسمگل شدہ پیٹرول
صوبہ بھر
غیر معیاری پیٹرول
تبصرے
Please keep the discussion respectful.