"ایرانی ہیلی کاپٹر حادثہ: پاسداران انقلاب کا جنرل جاں بحق"
"ایران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ: جنرل حامد مازندرانی کی موت"
ایران : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پاسداران انقلاب کا جنرل جاں بحق ایران میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حادثہ سیستان بلوچستان کے صوبے میں پیش آیا۔ حادثے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے جنرل حامد مازندرانی اور پائلٹ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ واضح رہے کہ رواں سال مئی میں سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان دیگر ساتھیوں کے ساتھ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاسداران انقلاب
جنرل جاں بحق
ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
انسداد دہشت گردی آپریشن
جنرل حامد مازندرانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.