عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے" : "علیمہ خان
"عمران خان کی حالت: علیمہ خان کا ذہنی ٹارچر کا انکشاف"
عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے، علیمہ خان بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا ۔ لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس آئے ہیں۔ یہ بات انہوں ںے عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ڈاکٹر عاصم نے بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کیا،۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی صحت مند ہیں لیکن ان کے جسم سے گوشت کم ہوا ہے۔ بانی پی ٹی آئی پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس آئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
بانی پی ٹی آئی
اڈیالہ جیل
میڈیا سے گفتگو
ڈاکٹر عاصم
علیمہ خان
مینٹل ٹارچر وکیل سلمان اکرم راجہ
جسمانی تشدد
انتظار پنجھوتہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.