"جنرل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف برقرار، خواجہ آصف"
"خواجہ آصف کا اعلان: جنرل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف"
جنرل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی کی جانب سے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے اور سروسزچیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔ پاس ہونے والے نئے ترمیمی ایکٹ کے مطابق سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کر دی گئی ہے۔ سروسز چیفس کی توسیع کی مدت بھی 3 سے بڑھا کر 5 سال کر دی گئی ہے۔ جبکہ سروسز چیفس کی ریٹائرمنٹ کیلئے 64 سال عمر کی حد بھی ختم کر دی گئی۔ توسیع کے دوران رینک کی مدت یا عمرکی پابندی کا اطلاق بھی نہیں ہوگا۔ بل کے تحت پاک فوج میں جنرل کی ریٹائرمنٹ کے قواعد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا۔ تعیناتی، دوبارہ تعیناتی یا ایکسٹینشن کی صورت آرمی چیف بطور جنرل کام کرتا رہے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.