"پاکستان میں بجلی خریداری اور فروخت میں 1075 ارب روپے کا شارٹ فال"
"بجلی خریداری اور فروخت میں 1075 ارب کا شارٹ فال، گردشی قرضے میں کمی کے اقدامات"
بجلی خریداری اور فروخت میں 1075 ارب کا شارٹ فال اسلام آباد:بجلی کی خریداری اور فروخت میں 1075 ارب روپے سے زائد شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال بجلی صارفین سے ریبیسنگ سے 275 ارب روپے وصول کیے جائیں گے۔ گردشی قرضہ میں کمی کیلئے 228 ارب روپے کی ایڈیشنل سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات نیپرا ٹارگٹ 11.4 فیصد کی نسبت 18.3 فیصد ہونے کا بھی انکشاف ہوا ۔ جبکہ آئی ایم ایف سے ریبیسنگ بروقت کرانے کی یقین دہانی اور سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان پر بات جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سرکلر ڈیٹ مینمجٹ پلان کی وفاقی کابینہ اور آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی۔ ڈسکوز کے نقصانات کو کم کر کے 66 ارب روپے کی ریکوریاں بہتر کی جائیں گی۔ 358 ارب مختص سبسڈی میں سے آئی پی پیز اور گورنمنٹ پاور پلانٹس کو دیے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایم ایف
شارٹ فال
نقصانات
بجلی خریداری
گردشی قرضہ
تقسیم کار کمپنیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.