"لاہور میں سموگ کا شدید خطرہ، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت"
"محکمہ ماحولیات نے لاہور میں سموگ کے نئے سپیل کا الرٹ جاری کر دیا"
لاہور کو سموگ کے نئے سپیل کا خطرہ، الرٹ جاری لاہور میں محکمہ ماحولیات نے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ لاہور کو سموگ کے نئے سپیل کا خطرہ ہے، آنے والے 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ پا کستا ن کی طرف ہوگا ،۔ بین الاقوامی اداروں اور محکمہ موسمیات کی رپورٹس کے مطابق لاہور اور اسکے گردونواح میں داخل ہونے والی ہوا کی رفتا 4 سے 8 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی ۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس پھر سے شدید متاثر ہونے جارہا ہے ،شہریوں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری باہر نہ نکلیں، بوجہ ضروری کام آپ کو باہر نکلنا پڑتا ہے تو ماسک لازمی استعمال کریں۔ آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر پہلے نمبر پر ہے، لاہور کا اوسط اے کیو آئی آج 617 ہے، لاہور ڈی ایچ اے میں اے کیو آئی لیول 1051 تک پہنچ گیا۔ سی ای آر پی آفس میں اے کیو آئی لیول842سید مراتب علی روڈ پر671عسکری 10 میں اے کیوآئی 761 نیٹ سول آفس میں 698 مال روڈ پر اے کیو آئی لیول589امریکی قونصلیٹ میں 617 ر یکا ر ڈ کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
الرٹ جاری
محکمہ موسمیات
آلودہ ترین شہروں
سموگ
نئے سپیل کا خطرہ
بین الاقوامی اداروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.