"حج پالیسی 2025 کی منظوری، سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار روپے کے درمیان ہوگا"
"وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی، سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار تک پہنچ سکتا ہے"
آئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ حج پالیسیمنظور اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ جس میں کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو پیش کی جانے والی حج پالیسی کی تفصیلات میں بتایا گیا کہ آئندہ سال ایک لاکھ 79 ہزار210 عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق حج پالیسی کے تحت حج کوٹا گورنمنٹ اسکیم اور پرائیویٹ حج اسکیم میں 50 فیصد کے تناسب سے تقسیم ہوگا۔ جب کہ سرکاری حج پیکج 10لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہوگا۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ کابینہ کی منظوری کے بعد حج درخواستوں کی وصولی کا شیڈول جاری ہوگا ۔ بینکوں کے انتخاب کے لیے خواہش مند بینکوں سے 25 اکتوبر تک کوا ئف طلب کیے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وفاقی کابینہ
بینکوں
حج پالیسی
وزیراعظم شہبازشریف
حج پالیسی منظور
حج کوٹا
سرکاری حج پیکج
حج درخواستوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.