"ماحولیاتی بہتری کے لیے مریم نواز کا شہری حکومت سے تعاون کی اپیل"
"مریم نواز کی ماحولیاتی بہتری کے لیے شہری حکومت کی حمایت کی درخواست"
ماحولیاتی بہتری کے لیے شہری حکومت کا ساتھ دیں، مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی بہتری کے لیے شہری حکومت کا ساتھ دیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سونامی سے آگاہی سے متعلق عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سونامی جیسی قدرتی آفات، فطری عوامل ہیں۔ ، موسمیاتی تبدیلی سے آفات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھی کلائیمٹ چینج کے سنگین مسئلہ سے دو چار ہیں، قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری کرنی ہوگی۔ سونامی کی تباہی سے نمٹنے کے لئے ہمیں بین الاقوامی تجربات سے سیکھنا اور اپنی حکمت عملی کو مضبوط بنانا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب نے جامع کلائیمٹ پالیسی متعارف کرائی ہے ۔ جس میں قدرتی آفات میں انسانی جان و مال کا تحفظ بھی شامل ہے،۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
مریم نواز
حکومت پنجاب
کلائیمٹ چینج
سنگین مسئلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.