"ایف بی آر تاجر دوست اسکیم میں ناکام: تاجروں کے تحفظات برقرار"
"تاجر دوست اسکیم پر ایف بی آر کی ناکامی: ریٹرن فائلنگ ڈیسک کی بندش"
ایف بی آر تاجروں کو تاجر دوست اسکیم کیلئے قائل کرنے میں ناکام فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) تاجروں کو تاجر دوست اسکیم کیلئے قائل کرنے میں ناکام ہوگیا۔ ایف بی آر کی جانب سے تاجر دوست سیل تحلیل کرتے ہوئے ریٹرن فائلنگ ڈیسک بھی بند کردیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے متعلقہ افسران کو اپنے زون میں دوبارہ رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ تاجر دوست اسکیم کے قیام پر تاجروں نے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ تاجر دوست اسکیم کے تحت 100 روپے سے 60 ہزار روپے ماہانہ ایڈوانس ٹیکس کلیکشن کرنا تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو
تاجر دوست اسکیم
ریٹرن فائلنگ ڈیسک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.