غیرقانونی افغانیوں کی واپسی، 26 ہزار افراد اپنے ملک روانہ: حکومت پاکستان کی کامیاب کوشش
پاکستان سے غیرقانونی افغانیوں کی واپسی، 26 ہزار افراد وطن واپس روانہ ہو گئے
غیرقانونی افغانیوں کی واپسی، 26 ہزار اپنے ملک روانہ پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 7 اکتوبر سے 5 نومبر 2024 تک مزید 26 ہزار 540 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔ واپس جانے والوں میں 9005 مرد، 7105 خواتین اور 10430 بچے شامل ہیں۔ افغانستان روانگی کے لئے 710 گاڑیوں میں 760 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔ یاد رہے کہ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 5 نومبر تک مجموعی طور پر 7 لاکھ 99 ہزار 208 افغان باشندے اپنے ملک جا چکے ہیں۔ واضح رہے کہ کراچی سمیت دیگر شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔ جن کی وجہ سے سمگلنگ اور بھتہ خوری بہت عام تھی۔ ، تاہم قابل اطمینان امر یہ ہے کہ حکومت پاکستان اور عسکری قیادت کی مشترکہ کاوشوں سے ملک سے غیر قانونی افراد کا انخلاء جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وطن واپسی
غیرقانونی افغانیوں کی واپسی
سرکاری اعداد وشمار
افغانستان روانگی
760 خاندانوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.