ملک میں تاحال بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات کا بیان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے: ملک میں بارش کا کوئی امکان نہیں، موسم خشک رہے گا
ملک میں تاحال بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں بارش کا کوئی امکان موجود نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے،۔ تا ہم صبح اور رات کے اوقات میں سیالکوٹ، نارووال ، گوجرانوالہ ،لاہور، شیخوپورہ، قصورمیں سموگ اور دھند کا امکان ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اوکاڑہ، ساہیوال، فیصل آباد، سرگودھا، جھنگ، بہاولپور، ملتان، رحیم یار خان، ڈی جی خان اور گرد و نواح میں بھی سموگ اور ہلکی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ بلوچستان کی بات کریں تو بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محکمہ موسمیات
موسم خشک
تاحال بارش کا کوئی امکان نہیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.