سعودی عرب کا ٹرمپ کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیغام
سعودی عرب نے ٹرمپ کو صدر منتخب ہونے پر نیک خواہشات کا پیغام ارسال کیا
سعودی عرب نے ٹرمپ کیلئے صدر منتخب ہونے پر پیغام جاری کر دیا رپبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن میں میدان مارلیا ہے اور 47 ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں ۔ جس پر انہیں دنیا بھر سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں ۔ اور اسی سلسلے نے سعودی عرب نے بھی اپنی نیک خواہشات کا اظہار کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے پیغام جاری کر دیاہے ۔ سعودی وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق شاہ سلمان نے دونوں ملکوں کے مضبوط دو طرفہ تعلقات کو سراہا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
سعودی عرب
پیغام جاری
صدارتی الیکشن
رپبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ
سعودی وزارت خارجہ
صدر منتخب
ولی عہد محمد بن سلمان
سعودی فرمانروا شاہ سلمان
47 ویں صدر منتخب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.