مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر: عالمی مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں کمی
عوام کے لیے اچھی خبر: عالمی مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 100 ڈالر فی ٹن کمی
مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، عالمی مارکیٹ میں دالوں کے قیمتیں کم ہونے سے ہول سیل بازار میں دالوں کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی ہے۔ چئیرمین ہول سیل گروسرز ایسوی ایشن رؤف ابراہیم کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 100 ڈالر فی ٹن سے زائد کمی ہوئی ہے۔ جبکہ بھارت، سری لنکا کی عالمی مارکیٹ سے خریداری بند کرنے کی وجہ سے عالمی بازار میں ریٹ کم ہوئے ہیں۔ رؤف ابراہیم نے کہا کہ ریجن میں پاکستان واحد ملک ہے جو دالوں کی خریداری کر رہا ہے۔ 860 ڈالر فی ٹن کی قیمت کم ہو کر 750 ڈالر فی ٹن سے بھی نیچے اگئی ہے۔ رؤف ابراہیم نے یہ بھی کہا کہ عالمی بازار کم ہونے سے مقامی امپورٹرز کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ ستمبر سے اب تک کالا چنے کی قیمت میں 50 روپے کلو کی کمی آگئی ہے۔ جبکہ رواں ماہ اور اگلے ماہ دالوں کے چھ جہاز لگ رہے ہیں جس کے بعد یہ قیمت 250 روپے تک گرسکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ایسوی ایشن
رؤف ابراہیم
چئیرمین ہول سیل
ہول سیل بازار
قیمتوں میں بڑی کمی
عالمی بازار
مقامی امپورٹرز
انٹرنیشنل مارکیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.