ٹرمپ نے کہا وہ نئی جنگیں شروع نہیں کریں گے: سینیٹر مشاہد حسین سید کا بیان
ٹرمپ کی واپسی: سینیٹر مشاہد حسین نے کہا "وہ نئی جنگیں شروع نہیں کریں گے"
ٹرمپ نے کہا وہ نئی جنگیں شروع نہیں کرینگے، مشاہد حسین سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے کہا وہ نئی جنگیں شروع نہیں کریں گے۔ سینیٹر مشاہد حسین سید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال سے کہہ رہا تھا کہ ٹرمپ کی واپسی ہوگی۔ کہا تھا ٹرمپ واپس آرہے ہیں، کیونکہ انکا میسج اسٹرونگ ہے، جوبائیڈن اور کمالاہیرس کا میسج کمزور اور امریکی عوام ان سے بد دل ہو چکے ہیں۔ امریکی عوام انکی پالیسی کی وجہ سے بددل ہیں۔انہوں نے کہا کہ پچھلے دور حکومت میں ٹرمپ نے جو رگڑا کھایا 40 فیصد عوام اس وقت سے ساتھ ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر 34 کیسز بنائے اور الزامات بھی لگائے گئے۔ ٹرمپ نے کافی اذیت برداشت کی، انکے خلاف میڈیا کمپین بھی چلی۔ ٹرمپ کو ٹوئٹر پر بین بھی کیا گیا لیکن وہ ڈٹے رہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سینیٹر مشاہد حسین سید
ٹرمپ
مشاہد حسین
امریکی عوام
میڈیا کمپین
ٹرمپ کی واپسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.