ٹرمپ عمران کی رہائی کے لیے نہیں کہیں گے، خواجہ آصف کا بڑا بیان
خواجہ آصف نے کہا: "ٹرمپ عمران خان کی رہائی کے لیے نہیں کہیں گے"
ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے نہیں کہیں گے:خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے۔ مجھے نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں لگتا کہ ٹرمپ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کہیں گے۔ ایک شخص کی خاطر کوئی بھی اپنے تعلقات خراب نہیں کرے گا۔ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے۔ وہاں پاکستان سے زیادہ مضبوط اسٹیبلشمنٹ ہے۔ وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جہاں دو طرفہ تعلقات کی بات ہو گی ساتھ چلیں گے۔ لیکن جہاں ضرورت ہوئی بھرپور اختلاف کیا جائے گا۔خواجہ آصف نے مزید کہا کہ نسل کشی بند ہونی چاہیے۔ اور نئی امریکی حکومت کو جنگ بندی کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے۔ جنگ بندی اقوام متحدہ سمیت کسی بھی فورم پر ہو خیرمقدم کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
خواجہ آصف
بانی پی ٹی آئی
اسٹیبلشمنٹ
وزیر دفاع خواجہ آصف
ٹرمپ عمران
رہائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.