پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی: اڈیالہ جیل کا معاملہ
پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل سے واپس روانہ، عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی
پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، اسد قیصر، شبلی فراز، عون عباس بپی کو ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ شیخ وقاص اکرم، علامہ راجہ ناصر عباس، جمال احسان کو بھی ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل کے باہر سے گورکھپور کی جانب روانہ ہوئے۔ اس موقع پر اسد قیصر نے کہا کہ جہاں سے جاتے ہیں پولیس رکاوٹیں کھڑی کرکے ہمیں روک دیتی ہے۔ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود ملاقات نہیں کرائی جا رہی۔ اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہمارے آئینی حق سے روکا جارہا ہے، اسمبلی میں بھی آواز اٹھائیں گے۔ عمران خان سے ملاقات سے روکنے پر عدالتوں میں بھی جائیں گے۔ عدالتی کی اجازت کے باوجود ملاقات کی اجازت نہ دینے کی مذمت کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
عمران خان
اسد قیصر
اڈیالہ جیل
عدالتوں
بانی پی ٹی آئی عمران خان
پی ٹی آئی رہنماؤں
ہائی کورٹ
شیخ وقاص اکرم،
اجازت نہ ملی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.