سب سے بہترین علاج سندھ میں ہوتا ہے، شرجیل میمن کا دعویٰ
شرجیل میمن کا کہنا ہے: پورے ملک میں سب سے بہترین علاج سندھ میں ہوتا ہے
سب سے بہترین علاج سندھ میں ہوتا ہے، شرجیل میمن وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں سب سے بہترین علاج سندھ میں ہوتا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے خلاف باضابطہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے،۔ میڈیا لوگوں تک چیزیں پہنچانے کے لیے ہماری آنکھیں، کان ہے۔ صحت کے شعبے میں کسی صوبے کے پاس سندھ جیسے منصوبے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے خلاف ایک مائنڈ سیٹ منفی باتیں پھیلاتا ہے۔ سندھ میں قائم اسپتال، یونیورسٹیاں سب کے لیے ہیں۔ جنوبی پنجاب سے لوگ علاج کے لیے سندھ کے اسپتالوں میں آتے ہیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ ہر شخص کا بلاتفریق، مفت اور بہترین علاج کیا جاتا ہے۔ لنگز ٹرانسپلانٹ کے لیے لوگ 50 لاکھ میں انڈیا جا کرعلاج کراتے تھے۔ پورے ملک میں سب سے بہترین علاج سندھ میں ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
جنوبی پنجاب
پیپلزپارٹی
پریس کانفرنس
شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن
میڈیا لوگوں
علاج سندھ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.