لاہور ہائیکورٹ: مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم
اسموگ کے باعث لاہور میں مارکیٹیں رات 8 بجے تک بند – لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے باعث لاہور میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا،۔ عدالت عالیہ نے اتوار کو صوبے بھر میں مارکیٹیں بند رکھنے کی بھی ہدایت کردی۔ محکمہ ماحولیات نے لاہور، گوجرانوالہ، ملتان اور فیصل آباد ڈویژنز میں چڑیا گھروں، عجائب گھروں اور کھیل کے میدانوں میں داخلے پر پابندی لگادی۔ پنجاب پولس نے انسداد اسموگ کریک ڈاؤن کے دوران 58 مقدمات درج کرکے 23 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ جبکہ ساڑھے 7 لاکھ روپے کے جرمانے بھی عائد کردیے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر لاہور میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا ۔ جبکہ صوبے بھر میں اتوار کو مارکیٹیں بند کرنے کے بھی احکامات جاری کردیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
لاہور ہائیکورٹ
جسٹس شاہد کریم
لاہور ہائی کورٹ
محکمہ ماحولیات
مارکیٹیں رات 8 بجے بند
پنجاب پولس
ہارون فاروق
درخواستوں پر سماعت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.