صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا عدلیہ کی تشکیل نو کا منصوبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عدالتی تشکیل نو کے اقدامات
صدر ڈونلڈٹرمپ وفاقی عدلیہ کی تشکیل نو کیلئے تیار نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ وفاقی عدلیہ کی تشکیل نو کیلئے تیار ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق ٹرمپ دوسری مدت میں بے خوف قدامت پسند ججوں کو تعینات کرنےکاارادہ رکھتے ہیں۔ جبکہ ٹرمپ کی پہلی مدت میں 234 عدالتی تقرریاں ہوئیں جن میں سپریم کورٹ کے 3 جج بھی شامل تھے۔ خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ماتحت عدالتوں میں 100 سے زائد خالی آسامیوں پر قدامت پسند ججز لگائیں گے،۔ عدالتی نامزدگیوں کی تصدیق کیلئے سینیٹ اب ری پبلکن کےکنٹرول میں آچکی ہے، ۔ نئےججز ماحولیاتی، مالیاتی اور دیگر ضوابط پرسخت فیصلےکریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تشکیل نو
صدر ڈونلڈٹرمپ
وفاقی عدلیہ
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.