سندھ میں آئینی بینچ کی تشکیل پر فیصلہ نہیں ہو سکا
سندھ میں آئینی بینچ کی تشکیل پر فیصلہ مؤخر، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 25 نومبر کو دوبارہ ہوگا
سندھ میں آئینی بینچ کی تشکیل پر فیصلہ نہیں ہو سکا‘ اجلاس ختم چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہو گیاہے ۔ جس دوران سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کیلئے ججز کے ناموں پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کی زیر صدارت ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے دوران سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کیلئے ججز کے ناموں پر غور کیا گیا۔ لیکن اجلاس میں آئینی بینچ کیلئے کسی جج کی نامزدگی نہیں ہو سکی ہے ۔ جس کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 25 نومبر کو دوبارہ ہو گا ۔ چیف جسٹس کی زیر صدارت ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں دو اراکین شرکت نہیں کر سکے ہیں۔ ، سندھ میں آئینی بینچ کی تشکیل پر فیصلہ نہیں ہو سکا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
چیف جسٹس
سندھ ہائی کورٹ
جوڈیشل کمیشن
سندھ میں آئینی بینچ
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس
آئینی بینچ کی تشکیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.