کپتان رضوان نے 6 کیچ پکڑ کر عالمی ریکارڈ برابر کردیا
محمد رضوان نے 6 کیچ پکڑ کر عالمی ریکارڈ برابر کیا، پاکستان کی شاندار جیت
کپتان رضوان نے 6 کیچ پکڑ کر عالمی ریکارڈ برابر کردیا دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی ۔ جب کہ میچ کے دوران کپتان محمد رضوان نے 6 کیچ پکڑ کر عالمی ریکارڈ برابر کردیا ۔ جب کہ ساتواں کیچ ڈراپ کرنے کی وجہ سے وہ عالمی ریکارڈ اپنے نام نہ کرسکے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستانی باؤلرز نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا ۔ اور پوری کینگرو ٹیم کو 35 اوورز میں صرف 163 رنز پر پویلین روانہ کردیا ۔ جس کے بعد شاہینوں نے پراعتماد بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 26.3 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 164 رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔ اوپننگ بلے باز صائم ایوب 71 گیندوں پر 82 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ عبداللہ شفیق 64 رنز اور بابر اعظم 15 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ ، شاندار باؤلنگ کرنے پر حارث رؤف کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
کپتان رضوان
ایک روزہ میچ
آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست
محمد رضوان نے 6 کیچ پکڑ کر عالمی ریکارڈ برابر کردیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.