لاہور میں 11 اور 12 نومبر کو مصنوعی بارش کی تیاریاں
لاہور میں سموگ کے تدارک کے لیے مصنوعی بارش کی تیاری شروع
لاہورمیں 11 اور 12 نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں لاہور میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال پر محکمہ ماحولیات اور موسمیات نے گیارہ اور بارہ نومبر کو مصنوعی بارش کی تیاریاں شروع کردیں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محکمہ موسمیات نے لاہور میں سموگ کے تدارک کیلئے مصنوعی بارش کیلئے مانیٹرنگ شروع کر دی ہے۔ 11اور 12 نومبر کو بادلوں میں 30 فیصد نمی کا امکان ہے۔ سیکریٹری ماحولیات راجا جہانگیر انور کا کہناتھا کہ نمی والےبادل آئے۔ تو روان سیزن مصنوعی بارش کاپہلا ٹرائل ہوگا،آرمی ایوی ایشن نے مصنوعی بارش کی ٹیکنالوجی تیارکی ہے۔ مصنوعی بارش کے لیے سازگار موسم درکار ہے، مصنوعی بارش کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.